Monday, December 15, 2008

hello mr. bush.........?


!.... جوتیاں کھا کر بھی بے مزہ نہ ہوا
اسے آپ کیا کہیں گے کہ جب دنیا کے سپر پاور ملک کر “سپر مین“ بش پر جب عراق کے اپنے آخری دورے پر کیمروں کے سامنے جوتے کھانے پڑے، لیکن بش کی بے شرمی اور بے حیائ دیکھےٴ کہ وہ اپنی رسوائ اور بے عزتی کو مذاق میں ٹالنے کی کوشش کرتے نظر آےٴ۔ ٹھیک اسی طرح جیسے وہ معصوم اور بے گناہ عراقیوں کا ناحق خون بہا کر خوش ہوتے تھے۔۔۔
عراق کے آخری دورے پر گئے امریکی صدر جارج بش پر آخر ایک صحافی کو ایسا غصہ کیوں آیا کہ اس نے انتہائی بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ظالم و جابر بش کے اوپر اپنے دونوں جوتے اتار کر پھینک مارے؟ یہ سوال ہمیں اس صحافی سے کرنے کے بجائے خود جارج بش اور ان کے حواریوں سے کرنا چاہئے کہ آخر ایسی نوبت کیوں آئی ؟ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بش کی انسانیت سوز اور شرمناک کارروائیوں سے نہ صرف عراقی عوام بلکہ خواص بھی انتہائی غمزدہ، مایوس، برہم اور غصے سے بھرے ہوئے ہیں کہ ان کے ملک اور ملک کے عوام کو آخر کس گناہ کی سزا دی جا رہی ہے؟ ان کی زندگی کیوں اجیرن بنا دی گئی ہے؟ کیوں پورے ملک میں انارکی پھیلائی گئی؟ کیوں بے گناہ اور معصوم عراقی شہریوں بشمول خواتین و نونہال بچوں کو قتل و غارت گری کے دور سے گزارا گیا؟اگر ایک صحافی نے یہ انتہائی قدم اٹھایا ہے، تو اس کے لیے اس صحافی کو نہیں بلکہ بش اور اس کے حواریوں کو پورے عراقی عوام اور انصاف پسند دنیا کے ہر شخص سے معافی مانگنی چاہئے۔ حالانکہ اس معافی سے معصوم اور بے گناہ زنمدگیاں واپس تو نہیں آ سکتیں لیکن کم از کم ان کی روحوں کو تسکین تو ہو سکتی ہے۔

..............................

bush par joote kyon pare...?

abhi kuch roz pahle hi bush ne kaha tha ki unhon ne iraq me jo kya us ke baare me ghalat information thi . lekin kya bush ke itna bhar kah dene se hi lakhon maasoom aur begunah iraqyon ke lahoo se alooda bush aur us ke hawaaryon ke haath saaf ho jayenge. shayad kabhi nahi.... aur shayad iraqiyon ki kayee pushten bhi in logon ko maaf nahin karengi... is ki taaza misaal apne aakhree iraq daure ke dauraan ek sahaafi ke zarye un ke upar jooton ki bauchchar se dekhne ko mil jaati hai..... bush ko sochna chaahye ke aakhir ye naubat kyaon aayee..... ?


.................


बुश ऐसी ही विदाई के हक़दार थे ......?

सुपर पॉवर देश के ''super men'' के साथ के अपने अन्तिम दौरे पर ऐसा व्यवहार होगा ये कम से कम ख़ुद बुश ने तो नही सोचा होगा। यधपि उनहोंने जो कृत्य किए हैं उन के लए तो उन्हें जो भी सज़ा मिले वो कम ही रहेगी। लेकिन बुश की बेशर्मी और बेहयाई देखए के उनहोंने अपने ऊपर जूते मारे जाने की इस घटना को मजाक में उडाने का प्रयास किया, ठीक उसी प्रकार जेसे वो लाखों मासूम और बेगुनाह इराक्यों के खून से लथपथ अपने हाथों को देख कर खुश होते हैं......

...............

No comments: